صدر مملکت آصف علی زرداری سے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ملاقات

image

اسلام آباد۔15اپریل (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری سے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پیر کو یہاں ملاقات کی۔

یہ بات ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.