کیا آپ کا فریج بھی کم کولنگ کررہا ہے جانیں گھر بیٹھے فریج کی کولنگ کیسے بڑھائی جاسکتی ہے؟

image

اکثر لوگ اس بات کی شکایت کرتے ہیں کہ ان کے فریزر یعنی فریج کے اوپر والے حصے میں تو برف جم رہی ہے لیکن نیچے والا حصہ کولنگ نہیں کررہا. آئیے جانتے ہیں کہ ایسا کیوں ہوتا ہے اور اسے کیسے ٹھیک کیا جاسکتا ہے.

فریج کی کولنگ کا دارومدار کمپریسر میں موجود گیس پر ہوتا ہے. گیس ختم ہونے لگے تو فریج کی کولنگ کم ہوجاتی ہے اور بالآخر فریزر میں بھی کولنگ ختم ہوجاتی ہے.

آپ کے کمپریسر میں گیس موجود ہے یا نہیں اس کو جاننے کے لئے کسی الیکٹریشن کے پاس جانے کی ضرورت نہیں بلکہ یہ کام آپ خود بھی کرسکتے ہیں.

فریج کے کمپریسر میں 2 پائپ ہوتے ہیں. پتلا والا پائپ ڈسچارج کا اور موٹا پائپ سکشن کا ہوتا ہے. اگر ڈس چارج پائپ گرم ہے تو اس کا مطلب کمپریسر میں گیس موجود ہے. جبکہ سکچن پائپ ٹھنڈا ہونا چاہیے. گرم موسم میں سکشن پائپ ہلکا گرم جبکہ سردی کے موسم میں کافی ٹھنڈا ہوسکتا ہے.

اگر آپ کے کمپریسر میں گیس کم ہو تو اسے بھروا کر فریج کی کولنگ بڑھائی جاسکتی ہے.

You May Also Like :
مزید

Fridge Ki Cooling Barhanay Ka Tarika

Fridge Ki Cooling Barhanay Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Fridge Ki Cooling Barhanay Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.