آلو پیاز جلدی خراب ہوجاتے ہیں تو بتایا گیا طریقہ استعمال کریں جو رکھیں انھیں مہینوں تک بالکل ٹھیک

image
آلو اور پیاز گھر میں نہ ہو یہ تو ہو ہی نہیں سکتا، یہ دونوں سبزیاں گھروں میں زائد مقدار میں پائی جاتی ہیں۔ لیکن زیادہ وقت تک رکھنے میں یہ خراب ہوجاتی ہیں ۔ آزمائیں یہ طریقہ اور بنائیں مہینوں تک ان کو محفوظ۔

٭ آلو

آلو کو دیرپا رکھنے کے لئے آپ آلوؤں کی ٹوکری میں چھ سے آٹھ جوے لہسن کے ڈال کر چھوڑ دیں، اس سے آلو ہر گز خراب بھی نہیں ہوگا اور اس کی افادیت پر بھی کسی قسم کا کوئی فرق نہیں پڑے گا۔

٭ پیاز

پیاز کو چھیل کر کاٹ لیں اور پھر اس کو ایک پلاسٹک کے شا پر میں رکھیں اور پکانے والا تیل ایک پیالی اچھی طرح اوپر سے ڈال دیں اور مکس کرکے شاپر بند کریں اب اس کو اپنے فریج میں رکھ لیں، آپ کی پیاز نہ تو کالی ہوگی اور نہ ہی اس کی تازگی میں کوئی اثر پڑے گا۔
You May Also Like :
مزید

Aloo Pyaz Ko Kharab Hone Se Bachane Ka Tarika

Aloo Pyaz Ko Kharab Hone Se Bachane Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Aloo Pyaz Ko Kharab Hone Se Bachane Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.