اگر سالن میں مرچیں زیادہ ہو جائے تو اسے کم کرنے کا ٹوٹکہ  

 

اگر سالن میں مرچیں زیادہ ہو جائے تو ایک پیاز کو تل کر اخبار پر پھلا دیں پھر جب پیاز خستہ ہو جائے تو اسے ہاتھ سے کچل کر سالن میں شامل کریں اور ایک لیموں بھی نچوڑ دیں - اس سے سالن میں مرچیں کم ہو جا ئیں گی۔

YOU MAY ALSO LIKE :