ماہرہ خان کا ثانیہ مرزا کے متوقع ننھے مہمان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار  

 

ماہرہ خان کا ثانیہ مرزا کے متوقع ننھے مہمان کیلئے نیک خواہشات کا اظہارویب ڈیسک( 18ستمبر 2018) پاکستان کی نامور اداکارہ ماہرہ خان نے پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اوربھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے متوقع ننھے مہمان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ماہرہ خان نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیٹے اذلان کے ساتھ ماضی کی ایک تصویر ٹوئٹر پر شیئر کی جس میں انہوں نے اپنے بیٹے کو گود میں اٹھا رکھا تھا۔My one and my only, the centre of my universe.. make a little prayer for my baby azzu today. Here’s wishing and praying for all children to be happy, healthy and protected from any kind of evil inshAllah.Miss carrying him in my arms❤️ pic.twitter.com/vHB02NXHir— Mahira Khan (@TheMahiraKhan) September 15, 2018ماہرہ خان کی اس تصویر پر ٹینس اسٹار نے تعریف کرتے ہوئے “بہت کیوٹ” کا تبصرہ کیا ہے۔ جس کے جواب میں ماہرہ خان نے بھی ثانیہ مرزا اور ان کے آنے والے ننھے مہمان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔Sania! Sending you so much love and a kiss on your belly for baby ❤️ https://t.co/SMjENYBK5f— Mahira Khan (@TheMahiraKhan) September 17, 2018واضح رہے کہ ثانیہ مرزا اس وقت اُمید سے ہیں جس کا اعلان انہوں نے سوشل میڈیا پر کیا تھا۔

YOU MAY ALSO LIKE :