علم نے مجھے رب سے ملا دیا مشہور سائنس دان نے اسلام قبول کر کے کیا نام رکھ لیا؟

image

"علم نے مجھے رب سے ملا دیا"

یہ کہنا ہے بین الاقوامی شہرت رکھنے والے معروف امریکی سائنسدان پروفیسر ہنری کا جنھوں حال ہی میں نے اسلام قبول کرنے کی سعادت حاصل کر لی.

پروفیسر ہنری نے اپنا اسلامی نام عبد الحق رکھا ہے جبکہ اسلام قبول کرتے ہی پہلا روزہ بھی رکھ لیا ہےاور نماز تراویح بھی ادا کی ہے. پروفیسر عبدالحق کا کہنا ہے کہ وہ جلد عمرہ ادائیگی کیلئے روانہ ہوں گے۔

واضح رہے کہ ڈاکٹر ہنری اسٹیم سیل میڈیسن میں کافی شہرت رکھتے ہیں اور انھوں نے وہ موروثی نابینا پن کے علاج کیلئے اسٹیم سیل دوا ایجاد کی ہے. ان کا شمار ممتاز سائنسدانوں میں کیا جاتا ہے. اس کے علاوہ پروفیسر ڈاکٹر ہنری امریکی یونیورسٹی ہارورڈ میں پروفیسر ہیں۔

You May Also Like :
مزید