سرمئی شام میں ملنے آؤ نا ں
Poet: Rukhsana Kausar By: Rukhsana Kausar , Jalal Pur Jattan, Gujrat سرمئی شام میں ملنے آؤ نا ں
کبھی یوں میں تجھے ممحبت کے آ نچل میں چھپا لوں
تیری چاہت یوں اوڑھ لو ں خود پہ
جیسے دن کی روشنی میں شام میں ڈھلنے لگے
جو دن کو اپنے اندر چھپا لیتی ہے
سنو جانِ وفا میرے
تمھا را عکس مجھے اپنے رنگ میں رنگ چکا ہے
دل میرا تمھارے ہی واسطے تھم چکاہے
میرے جذبے،میری محبت ساری ،میرا وجدان، میں اپنا سب کچھ ہاری
تیری باتو ں، تیری یادوں سے جھومتی ہو ں
تیری آنکھوں کو یو ں چومتی ہوں
کہ سرمئی شام کی سیاہی آسما ن کو چھو جائے
تو جو ملنے آجائے ،تو پھر بات ہی کیا ہے
تیرے جذبوں کی صداقت میری روحِ روشن کو سنھبا ل رکھے گی
تیرا آنا اور ٹھہرنا شامِ محبت کی دہلیز پر ، مجھے جل تھل کر دے گا
تیرا چھونا مجھے اور میر ا سِمٹ جانا تم میں ہمیں مکمل کر دے گا
تُو جو اُترے گا اِس شام میں،میرے دل کے آسمان پر
اُس چمکتے چاند کی مانند ،
تو چھو کے میں بھی سمٹوں گی ، تیری آنکھو ں کے درپن کو
جو ہیں حسین شام کی مانند
تو جانِ وفا میرے ، تو جو اِ س سرمئی شام میں ملنے آجائے
تو پنہاں ہو جاؤ ں تجھ میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کہ میں موم سی پگلوں اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فنا ہو جاؤں تجھ میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔َ َََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََ
اک مسکراہٹ عمر بھر کی میری عادت کر گئی۔
تیرا چہرہ چاند سے بڑھ کر لگا ہر موڑ پر،
تیری آنکھوں کی چمک ہر روشنی سے بڑھ گئی۔
تیری زلفوں کی گھٹا جب میرے دل پر چھا گئی،
پھول کی خوشبو بھی اپنی خوشبو بھول سی گئی۔
تو حسیں ہے، اس میں کوئی دوسرا مطلب نہیں،
پر تجھے اپنے ہی حسن پر اتنی انا زیب نہیں۔
کبھی میری بے قراری کی خبر بھی تو لیا کر،
صرف اپنی ہی ادا پر ہر گھڑی نازاں نہ رہ۔
میں نے ہر دھڑکن میں بس تیرا ہی نام لکھ دیا،
تو نے میرے عشق کو شاید تماشا جان لیا۔
یہ بھی سچ ہے، تُو دعا ہے میری قسمت کے لیے،
یہ بھی سچ ہے، تُو نے اکثر دل مرا آزردہ کیا۔
اک تبسم دے کے پھر نظریں چرا لینا تری،
قتل بھی کرتا ہے اور الزام بھی لیتا نہیں۔
میں اگر خاموش ہوں تو یہ نہ سمجھ بے وفا،
دل کی دنیا میں محبت شور کم کرتی نہیں۔
آج بھی ہر دعا میں تیرا ہی ذکر آتا ہے،
سحرؔ عشق سچا ہو تو پھر گلہ بھی محبت بن جاتا ہے۔
نیند سے مجھ کو اٹھایا اور بس
تپتے صحرا اور جلتی دھوپ میں
میں رہا اور میرا سایہ اور بس
روزگارِ تلخ نے فرصت نہ دی
زندگی نے غم کمایا اور بس
گھر کی خاطر عمر بھر لڑتا رہا
اپنا ہر ارماں گنوایا اور بس
مّے کده کا بس یہی معمول ہے
ساقی آیا جام لایا اور بس
ہم نے دنیا سے وفا مانگی مگر
ہر کسی نے دل دکھایا اور بس
نفرتوں کی آگ جب بھڑکی تو پھر
اس نے اُس کا گھر جلایا اور بس
تیری خوشبو تھی ہوا کے دوش پر
دل نے تجھ کو پاس پایا اور بس
میں اگر ٹوٹا تو ماں نے پیار سے
مجھ کو سینے سے لگایا اور بس
ماں کے قدموں میں سکوں ایسا ملا
دل نے ہر غم کو بھلایا اور بس
ہر شام کو منان کا معمول ہے
شعر لکھا شعر سنایا اور بس
تڑپ رہیں ہیں ہم اور ترساؤ تم یہ ظلم صنم ہم سہہ نہ سکیں
آنکھوں میں ہمارے آنسوں ہے غم یہ ظلم صنم ہم سہہ نہ سکیں
بینا نظرانداز کرنا کرو تم ختم یہ ظلم صنم ہم سہہ نہ سکیں
بانہوں میں جو تم ہماری آؤ نہیں کیسے بھلا ہم جییے تم بن
دور تم سے ہم رہ نہ سکیں جانم . یہ ظلم صنم ہم سہہ نہ سکیں
کسی اور کے ساتھ کیسے دیکھیں تمھیں نہ ستاؤ اس قدر ہمیں
نہ رکھ سکو جو تم وفا کا بھرم یہ ظلم صنم ہم سہہ نہ سکیں.
کیا کہوں کیسے کچھ کہا ہی نہیں جائے
دل دیوانہ سا ہوا جائے
بینا چاہے ہی چاہے تمھیں جائے
تم نہ سمجھو ہمیں نہ ہمارے پیار کو
کوئی دیکھے تمھیں ہمیں اچھا نہیں لگے کیو
کیا گزرے ہم پہ ہم کیسے سنبھلے . ناں جانوں ناں تم
ہم کیا کیا کریں خود کو سمجھانے کو






