سیف اورشاہد دونوں ہی بہترین اورناقابل یقین اداکارہیں، کنگنا رناوت

17 Feb, 2017 نیو
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نئی آنے والی فلم ’رنگون‘ میں اداکارشاہد کپوراورسیف علی خان کے ہمراہ اداکاری کرتی نظرآئیں، فلم کی شوٹنگ مکمل ہوچکی ہے جو رواں ماہ 24 فروری کو سینما گھروں کی زینت بھی بنے گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ سے شاہد کپوراوراداکارسیف علی خان کے ساتھ فلم میں کام کے تجربے کے حوالے سے پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ سیف اورشاہد دونوں ہی بہترین اورناقابل یقین اداکارہیں۔ جنہوں نے فلم میں اپنے اپنے کرداروں کو بہترین اندازمیں نبھایا ہے۔ کنگنا رناوت نے کہا کہ دونوں ہی اداکاروں نے فلم میں شانداراداکاری کی ہے جن کے ساتھ مجھے کام کرکے فخر محسوس ہوتا ہے جب کہ اداکارہ نے فلم کے ہدایتکار’وشال بھردواج‘ کی ہدایتکاری بھی خوب تعریف کی ہے۔

Watch Live News

لُکس پر تنقید اور عائشہ ٹاکیا کا کرارا جواب

25 Feb, 2017 نیو

ممبئی: عائشہ ٹاکیا کافی عرصے سے اسکرین سے غائب ہیں، لیکن آج کل ان کا چرچا سوشل میڈیا پر ک ... مزید

ارادے تبدیل، پریانکا چوپڑا آسکرز کیلئے روانہ

25 Feb, 2017 نیو

بولی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا گزشتہ برس کے آسکر ایوارڈز میں سب کی توجہ کا مرکز بن گئی تھیں ... مزید

مادھوری ڈکشت نے انسٹاگرام پر فلم ”دیوداس“ کی یادگار تصویر جاری کر دی

25 Feb, 2017 نیو

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی فلم " دی ... مزید

فلم انڈسٹری کے سنئیر اداکار حبیب کی پہلی برسی آج منائی جارہی ہے

25 Feb, 2017 نیو

لاہور: فلم انڈسٹری کے سنئیر اداکار حبیب کی پہلی برسی آج منائی جارہی ہے۔اداکارہ حبیب کا اص ... مزید

کنگنا رناوت کی فلم ’’رنگون‘‘ کو 2 کروڑ روپے کی ضمانت کے عوض پر نمائش کی اجازت دے دی

25 Feb, 2017 نیو

ممبئی: بمبئے ہائی کورٹ نے اداکارہ کنگنا رناوت کی فلم ’’ رنگون ‘‘ ک ... مزید

سارہ علی خان نے کرن جوہر کی نئی فلم میں عدم دلچسپی ظاہر کر دی

25 Feb, 2017 نیو

ممبئی:بالی ووڈ سپر اسٹار سیف علی خان کی بیٹی ان دنوں اپنے فلمی کیرئیر کے آغاز کی وجہ سے می ... مزید

میک اپ کی جادوگری؛نئی تصاویرمیں منال خان کو پہچاننامشکل

25 Feb, 2017 نیو

لالی ووڈ: میک اپ کی جادوگری سے کسی کو انکارنہیں۔ مہارت سے کیا گیا میک اپ پوری شخصیت کو بد ... مزید

سارہ خان کا کرن جوہر کی نئی فلم میں عدم دلچسپی کا اظہار

25 Feb, 2017 نیو

ممبئی:بالی ووڈ سپر اسٹار سیف علی خان کی بیٹی ان دنوں اپنے فلمی کیرئیر کے آغاز کی وجہ سے دن ... مزید

شامی فلم ساز کو امریکہ جانے سے روک دیا گیا

25 Feb, 2017 بی بی سی اردو

’دی وائٹ ہیلمیٹس‘ شام میں لوگوں کی مدد کرتے ہیںآسکر کے لیے نامزد دستاویزی فلم ’دی وائٹ ہیل ... مزید

آسکر ایوارڈ کیلئے نامزد شامی سنیماٹو گرافر کو گرفتار کر لیا گیا

25 Feb, 2017 نیو

استنبول: شامی سنیماٹو گرافر خالد خطیب کو آسکرز میں بیسٹ ڈاکیو میٹری فلم"دی وائٹ ہیلمٹس "کے ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB