Hadees About Qustuntunia

List of Hadees About Qustuntunia available in Arabic text with Urdu and English translation. Read Hadees About Qustuntunia from authentic 6 books of including Sahih Bukhari, Sahih Muslim, Jami at Tirmidhi, Sunan Abu Dawood, Sunan An Nasai, and Sunan Ibn Majah.

قسطنطنیہ سے متعلق احادیث

Sahih Muslim Hadith No. 7278

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " قیامت قائم نہیں ہو گی ، یہاں تک کہ رومی ( عیسائی ) اعماق ( شام میں حلب اور انطاکیہ کے درمیان ایک پر فضا علاقہ جو دابق شہر سے متصل واقع ہے ) یا..

مزید پڑھیں
Sunan Ibn Majah Hadith No. 4092

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جنگ عظیم، قسطنطنیہ کی فتح اور دجال کا خروج تینوں چیزیں سات مہینے کے اندر ہوں گی ۔ ..

مزید پڑھیں
Sahih Muslim Hadith No. 7333

عبدالعزیز بن محمد نے ثور بن زید دیلی سے ، انھوں نے ابو الغیث سے اور انھوں نے حضرت ابوہریرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : "" تم نے ایسے شہر کے بارے میں سنا ہے جس کی ایک جانب خشکی میں ہے اور دوسری جانب..

مزید پڑھیں
Jami at Tirmidhi Hadith No. 2239

قسطنطنیہ قیامت کے قریب فتح ہو گا۔ محمود بن غیلان کہتے ہیں: یہ حدیث غریب ہے۔ ..

مزید پڑھیں
Sunan Ibn Majah Hadith No. 2779

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر دنیا کی عمر کا صرف ایک دن باقی رہا تو اللہ تعالیٰ اس دن کو اتنا لمبا کر دے گا کہ میرے خاندان کے ایک فرد کی حکومت قائم ہو، اور پھر وہ دیلم پہاڑ اور شہر قسطنطنیہ پر قابض ہو جائے ۔ ..

مزید پڑھیں
Sunan Abu Dawood Hadith No. 4294

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بیت المقدس کی آبادی مدینہ کی ویرانی ہو گی، مدینہ کی ویرانی لڑائیوں اور فتنوں کا ظہور ہو گا، فتنوں کا ظہور قسطنطنیہ کی فتح ہو گی، اور قسطنطنیہ کی فتح دجال کا ظہور ہو گا پھر آپ نے اپنا ہاتھ اس شخص یعنی معاذ..

مزید پڑھیں
Sunan Abu Dawood Hadith No. 2512

ہم مدینہ سے جہاد کے لیے چلے، ہم قسطنطنیہ کا ارادہ کر رہے تھے، اور جماعت ( اسلامی لشکر ) کے سردار عبدالرحمٰن بن خالد بن ولید تھے، اور رومی شہر ( قسطنطنیہ ) کی دیواروں سے اپنی پیٹھ لگائے ہوئے تھے ۱؎، تو ہم میں سے ایک دشمن پر چڑھ دوڑا تو لوگوں نے..

مزید پڑھیں
Jami at Tirmidhi Hadith No. 2238

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ملحمہ عظمی ( بڑی لڑائی ) ، فتح قسطنطنیہ اور خروج دجال ( یہ تینوں واقعات ) سات مہینے کے اندر ہوں گے“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن غریب ہے، ۲- ہم اسے صرف اسی سند سے جانتے ہیں، ۳- اس باب میں صعب بن..

مزید پڑھیں
Sunan Abu Dawood Hadith No. 4296

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بڑی جنگ اور فتح قسطنطنیہ کے درمیان چھ سال کی مدت ہو گی اور ساتویں سال میں مسیح دجال کا ظہور ہو گا ۱؎ ۔ ابوداؤد کہتے ہیں: یہ عیسیٰ کی روایت سے زیادہ صحیح ہے۔ ..

مزید پڑھیں
Sunan Abu Dawood Hadith No. 4295

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بڑی جنگ، قسطنطنیہ کی فتح اور دجال کا نکلنا تینوں چیزیں سات مہینے کے اندر ہوں گی ۔ ..

مزید پڑھیں
User Comments on Hadees About Qustuntunia Pages

Hadees about Qustuntunia


Today, Constantinople (Qustuntunia) is called Istanbul, and it is the largest city in Turkey. Qustuntunia was the capital of the Byzantine Empire that was surrounded by Muslim states. In a prophecy about his victory by a Muslim king, Prophet Muhammad (PBUH) said: "Istanbul will surely be conquered. What good is a conqueror, what is a conqueror?" The victory of Qustuntunia was predicted by the messenger of Almighty Allah. Muslims conquered Qustuntunia and made it a Muslim state same as it was narrated in Hadees about Qustuntunia.

The hadees on Qustuntunia can be found here. This page has stated the hadees on Qustuntunia in Urdu. Hamariweb has developed this page with all the hadees related to the Qustuntunia and its victory.