Add Poetry

یہ میری اپنی ذاتی تحقیق ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

یہ میری اپنی ذاتی تحقیق ہے
اس دنیامیںمیرا اک رفیق ہے
ہم اس کےپاس جا نہیں سکتے
یہاں آنے کی اسے نہ توفیق ہے
میرےدل میں کوئی بھی آسکتا ہے
یہاں ذات پات کی کوئی نہ تفریق ہے
عورت کو مرد کے لیے پیدا کیا
رب کائنات کی کتنی پیاری تخلیق ہے

Rate it:
Views: 282
09 Dec, 2011
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets