فرائض ادائیگی کے باوجود بھی

Poet: UA By: UA, Lahore

فرائض ادائیگی کے باوجود بھی
جو اپنےحق سےمحروم رہ جائے

وہ کیا کرے، کہاں جائے
قسمت سے کیسے جِیت پائے

Rate it:
Views: 0
08 Jun, 2026
More General Poetry