یہ راہیں یہ گھٹاہیں تمہیں یاد کرتی ہیں
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamیہ پھول یہ کلیاں تمہیں یاد کرتی ہیں
یہ راہیں یہ گھٹاہیں تمہیں یاد کرتی ہیں
میں جب بھی تمہارے فراق میں روتا ہوں
میرے نالے میری آہیں تمہیں یادکرتی ہیں
More Love / Romantic Poetry






