یہ دن خوشی کا بہت ہے عزیزِ من
Poet: ساغر By: ہمید, Rawalpindiیہ دن خوشی کا بہت ہے عزیزِ من
چلو ناں جشن منائیں کہ آج تم آئے
اے میرے یار کوئی رنگ نہ بکھرے ان کا
تیری آنکھوں میں جو ہے خواب سنہرے والا
میں بھلا تجھ سے کوئی بات چھپا سکتا ہوں
تو میرا یار ہے اور یار بھی گہرے والا
More Birthday Poetry






