آج کا دن ہے کیا کمال
Poet: علی زین By: علی زین, Lahore آج کا دن ہے کیا کمال
بس مجھے اس لڑکی کا ہے خیال
سالگرہ ہے اُس کی معلوم ہے
یار اس ماہ جنوری کا عجب ہے کمال
کبھی نہیں کیا کچھ اور کرنے کا
ڈوبا رہتا ہے اس کی آنکھوں میں میرا خیال
دعا دیتا ہے اُس کے جنم دن پر زینی
خدا دے اس کے چہرے پر اور حسن جمال
More Birthday Poetry






