Add Poetry

یہ آنسوغم کے موتی ہے

Poet: Rose anmol By: ROSE, Sargodha

 یہ آنسوغم کے موتی ہے
ایک پل میں بکھر جائیں گے

تم لاکھ سمیٹو ں ان کویہ
الفاظ کے دریچے کھول جائیں گے

خوشیاں ہہواکے جھونکے ہے
چھو کر گزر جائیں گے

غم مانند سمندر ہے
جو گہرائی تک جائیں گے

کوئی لاکھ چھپائے دل میں
محبت کو تو اشک بیاں کر جائیں گے

یہ تو آنسو ہے روس اپنا اثر رکھتے ہے
جھونکتی نگاہوںسے ہزاروں سوال کر جائیں گے

Rate it:
Views: 358
28 Dec, 2015
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets