ایک محبت کی دوسرا صرف تم سے کی تیسرا بے پناہ کی چوتھا بن سوچے سمجھے کی پانچواں نا جانے کیوں کی مگر محبت کی جو صرف تم سے کی اور بے پناہ کی