Add Poetry

ہو قوم کی تشکیل

Poet: Dr. RIAZ AHMED By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi

ہو قوم کی تشکیل
چاہا اپنے نغموں سے
وہ شخص تھا جمیل

’جیوے جیوے پاکستان‘ کے خالق ممتاز شاعر جمیل الدین عالی انتقال کرگئے۔
انا للہ وانا علیہ راجعون

جمیل الدین عالی نے دودرجن سے زائد ملی نغمے اور
گیت قلمبند کئے جن میں سے کئی ایک آج بھی مقبول ہیں ان میں سے کچھ یہ ہیں:

جُگ جُگ جیے میرا پیارا وطن
اللہ کے وعدے پہ مجاہد کو یقیں ہے
سوہنی دھرتی اللہ رکھے ، قدم قدم آباد تجھے
میں چھوٹا سا اک لڑکا ہوں پر کام کروں گا بڑے بڑے
ہم مائیں ، ہم بہنیں ، ہم بیٹیاں
جو نام وہی پہچان ، پاکستان ، پاکستان
اتنے بڑے جیون ساگر میں تُو نے پاکستان دیا

Rate it:
Views: 263
23 Nov, 2015
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets