Add Poetry

ہمیں یاد خوب آتی ھے

Poet: Haboor By: Haboor, SHAHKOT

 جب بھی بارش ھوتی ھے
مجھے دھیمی مٹی کی خوشبو ستاتی ھے

ماں کے ہا تھوں کے بنے پکوڑوں کی
ہمیں پھر یاد خوب آتی ھے

دل بہت دھڑ کتا ھے
پھر وہ بھی یاد آتی ھے

اس کامی سی دنیا میں
وہ ویلی زندگی یادخوب آتی ھے

پردیس میں بیٹھے پنچھی کا
خوب من للچاتی ھے

Rate it:
Views: 284
04 May, 2016
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets