ہم پہ ستم اتنا زیادہ نہ کرنا بچھڑنے کا کبھی ارادہ نہ کرنا سبھی قسمیں توڑکر جانےوالے کسی اور سےجھوٹا وعدہ نہ کرنا