Add Poetry

کیا کیا لکھا ہے اب دل پہ ہمارے پڑھ لے

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, نیویارک

کیا کیا لکھا ہے اب دل پہ ہمارے پڑھ لے
گر یہ ممکن ہے تو اشعار بھی سارے پڑھ لے

کس نے بخشی ہے مجھے آج محبت اتنی
میرے چہرے پہ ہے تحریر یہ پیارے پڑھ لے

Rate it:
Views: 257
13 May, 2015
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets