کہانی بھولنے والے کہانی کیوں ہڑھی تم نے جہاں میں اور بھی عُشاق مجھ ہی سے جنگ لڑی تم نے کبھی سوچا ہے تم نے کیا آیا تھا وقت ملنے کا تمہاری اور سے گزرا نظر پھر کیوں مُڑی تم نے