کہا اس نے محبت پھول ہوتی ہے ہمیشہ خوشبو دیتی ہے فقط اک پل کو اس دل میں نجانے کیوں خیال آیا میری چاہت کی خوشبو کیوں اسے خوشبو نہ دے پائی