کِس کی قربت کا ہے احساس

Poet: UA By: UA, Lahore

کِس کی قربت کا ہے احساس
یہ کون ہے میرے آس پاس

یہ جو تنہائی کی وحشت ہے
یہ بھی نہ کر پائی مجھے اداس

کِس کی قربت کا ہے احساس
یہ کون ہے میرے آس پاس
 

Rate it:
Views: 343
01 Dec, 2020
More General Poetry