Add Poetry

کسی فقیر کا اپنا ستاں نہیں ہوتا

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملایشیا

جہاں خیر کا اپنا جہاں نہیں ہوتا
کسی فقیر کا اپنا ستاں نہیں ہوتا

پہنچ میں جو نہ ہو وہ یہاں نہیں ہوتا
جو اپنے حال پہ روئے جہاں نہیں ہوتا

کسی کی یاد کے جلتے ہیں شب کے سینے میں
؛کسی چراغ کا اپنا مکاں نہیں ہوتا::

تمام لوگ اپنی ذلت کے سخن ور ہیں
کوئی کسی کا بھی تو ہم زباں نہیں ہوتا

غبار یار اب میں کیا گواہی دوں
خیال یار مرا ترضماں نہیں ہوتا

جہاں رہوں گی وہاں روشنی سجاؤں گی
یہ اور بات انھیں تو گماں نہیں ہوتا

Rate it:
Views: 212
22 Feb, 2018
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets