چل پڑی موج ہوا

Poet: Mubeen By: Mubeen, Islamabad

چل پڑی موج ہوا
شہر کی فضا دیکھنا

خوشبو پھیل گئی چار سو
موسم کی ادا دیکھنا

رنگ پھولوں کا بھی ہے دلکش
اس کے ہاتھوں پر حنا دیکھنا

پورا چاند ہے آسماں پر
ساگر کی لہروں کا نشہ دیکھنا

ہوا نے اک نغمہ چھیڑ دیا
من چلوں کا جھومنا دیکھنا

چل پڑی موج ہوا
شہر کی فضا دیکھنا

خوشبو پھیل گئی چار سو
موسم کی ادا دیکھنا

Rate it:
Views: 544
21 Aug, 2009