Add Poetry

پیاء تیرے بنا

Poet: Mahboob Anjam By: Mahboob hussain anjam, Dubai

ساون کی سھانی راتوں کو
جب پیاء میں اکیلی سوتی ھوں
چھپ چھپ کے میں روتی ھوں
اور چھم چھم نیر بہا تی ھوں

دل میں اک ہوک سی اٹھتی ھے
تب مر مر کے میں جیتی ھوں
جب یاد پیاء تمہاری ستاتی ھے
تن من میں اک آگ سی لگاتی ھے

ہمجو لیاں مجھ پے ہنستی ھیں
آوازیں وہ مجھ پہ کستی ھیں
اک دوسرے سے وہ یوں کہتی ھیں
نہ جانے کون سا روگ پال لیا اس نے

ماری ماری پھرتی ھوں
کسی سے نہ کچھ بولتی ھوں
روکھی سوکھی کھا لوں گی
پر تم بناء نہ رہ پاؤں گی

پھر میں تجھ کو کہتی ھوں
ہاتھ جوڑتی ھوں پاؤں پڑتی ھوں
آگ لگا کر پردیس کو
لوٹ آؤ پیاء دیس کو

Rate it:
Views: 528
06 Apr, 2013
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
تُمہاری یاد میں دِل کا نِظام کس کا تھا تُمہاری یاد میں دِل کا نِظام کس کا تھا؟
یہ اِضطراب، یہ شوقِ دَوام کس کا تھا؟
جو بے نَقاب ہوا خواب میں، بتایا نہیں،
یہ حُسن، یہ نگہِ خوش کَلام کس کا تھا؟
سَکوتِ شَب میں جو دِل کو جَلا گیا آخر،
چَراغ کون تھا، شُعلۂ خام کس کا تھا؟
تُمہارے بعد جو تَنہائی کا سَفر گُزرا،
ہر ایک موڑ پہ سایہ، سَلام کس کا تھا؟
جو لَب ہِلے نہ کبھی، اَشک بَن کے بَہتا رہا،
وہ غَم تُمہارا تھا یا میرا نام کس کا تھا؟
جو زَخم دے کے بھی چُپ تھا، وہ شَخص کیسا تھا؟
نہ پُوچھ مجھ سے، وُہی اِنتقام کس کا تھا؟
دھُواں تھا دِل میں، مَگر روشنی سی باقی تھی،
جَلا جو خواب، وُہی احتشام کس کا تھا؟
جو زِندگی کو بِکھرنے سے روک لیتا تھا،
وہ حَرف، وہ دُعا، وہ کَلام کس کا تھا؟
سُنے بغیر جو خاموش ہو گیا مظہرؔ،
وہ آخری سا دِل آشوب جام کس کا تھا؟
نَظر میں عَکس رہا، دِل میں چُپ سا طُوفاں تھا،
یہ بے قَراری، یہ وَجد و قیام کس کا تھا؟
جو دَستِ غیر سے خط بھی ملا تو حَیرت تھی،
بِکھرتے حَرف میں وہ اِحترام کس کا تھا؟
کہیں سے آئی صَدا، اور سَب لَرز سے گئے،
یہ کَیف، یہ اَثر، یہ پَیام کس کا تھا؟
تُمہیں جو کہتے ہیں مظہرؔ وَفا سے دُور ہوا،
بَتاؤ ان کو، وُہی تو غُلام کس کا تھا؟
MAZHAR IQBAL GONDAL
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets