Add Poetry

ویران زندگی کو یہ پرسات کر گئ

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, نیو یارک

ویران زندگی کو یہ پرسات کر گئی
آنکھوں سے بہہ کر درد کی بہتاب کر گئی

جو بات کہہ سکی نہ زباں میری عمر بھر
ہجراں کی رت وہ بات میرے ساتھ کرگئی

معصومیت کشید کر پل بھر میں زندگی
اولی بساطِ عشق کے درجات کرگئی

خوابوں کی سر زمین پہ ارمان کی ٖفصل
جب کھل اٹھی تو دنیا ہی دوہاتھ کر گئی

اشعار کی زبان میں وشمہ کو دیکھے
بے ربط دل کی بہکی ہوئی بات کر گئی

Rate it:
Views: 364
12 Nov, 2014
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets