Add Poetry

وہ مجھ سے جدا ہے میں اس سےجدا ہوں

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

میں جس کہ پیار میں دنیا سے ماورا ہوں
وہ مجھ سے جدا ہے میں اس سےجداہوں

میں ایک ایسا بخت کا مارا بندہء خدا ہوں
جو اپنے دلبر سےدوررہ کربھی جی رہاہوں

میرایاربچھڑگیامیں کرچیوں میں بکھرگیا
کسی سے کیا اپنے مقدر سے خفا ہوں

اسے میرے پاس آنے کی فرصت نہیں
میں جس کہ عشق میں مبتلا ہوں

تم اصغر کہ پیار کی قدر کرنا سیکھو
دنیا جانتی ہے کہ میں بندہ کھرا ہوں

Rate it:
Views: 292
08 Mar, 2014
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets