وہ جو میری چاہت سے انجان ہے
وہی میری زندگی میری جان ہے
اس کہ دل میں محبت جاگےگی
اس بات پہ میرا پختہ ایمان ہے
اسے اپنے گھر کی رانی بناؤں گا
صرف اتنا ہی میراارمان ہے
وہ مجھے کبھی یاد نہیں کرتی
مگر میرا اسی کی سمت دھیان ہے
وہ ایک بار آزما کر تو دیکھ لے
اس کی خاطر حاضرمیٰری جان ہے