نقاب

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

 آنکھوں نے احساسِ اُلفت کا راز کھول دیا
چہرے پر تو تیرے نقاب تھا چُھپانے کیلئے! پگلی
 

Rate it:
Views: 267
26 Apr, 2023