میں اپنی ذات سے کیسے نکلوں وہ تو میری ذات میں دیکھائی دیتا ھے میں اپنا کیا عکس آشنا کرؤں وہ تو ھر آئینے میں دیکھائی دیتا ھے میری نظر میں مجھے وھی دیکھائی دیتا ھے جو مسلسل میری زندگی میں ھو پیکر وہ تو ھر جگہ مجھے دیکھائی دیتا ھے