میرے یار کو گر مجھ پہ پیار آ جائے زندگی میں ایک بار پھر بہار آ جائے میں اسے ایک معجزہ ہی سمجھوں جو ڈاک میں ُپیغام وصل یارآجائے