میری آنکھوں میں سما جاؤ کبھی میرے دل میں تم آ جاؤ کبھی بڑے وعدہ شکن ہو گے ہو ایک بار وعدہ نبھا جاؤ کبھی