Add Poetry

مہکا جو

Poet: rubin biswas By: Rubin Biswas, Karachi

 پت جھڑ پت جھڑ کیسی ے بہار
پھوٹ کر شاخ سے بہت مسرور ھوا
ھنس ھنس کے کھل گئے شگوفے
مہکا جو جہاں جہاں سے یہ گزرا
میں کیاکہوں دل کو بہت اچھا لگے
کیا خوب ے یہ موسم گلاب
گفتگو کرتی ھوئ اس سے کائنات
شاخوں پے جھومتے ھوئے سویرے
بچائو کیسے میں ان سے ابنا دامن
اے محبت کر وں کیسے میں انکا اعتبار
زمین بھی ھو گئ مشک بو جب لگا انبار
کہ بار بار نہ ازما یہ کیسے ممکن ھے
مانا کہچھ اور بڑھ گی ے رنگوں کی برکھا
نرم فضاں ک ے رخساروں سے جو انچل اٹھائے
جھنانکا حسن سمٹنے لگی حیا سے افق شبنمی
چونکے اواز سے گنگنائے محبت نہ پوچھئے
لپٹنے لگی من کی تان پھول گرے جوھنکے سے

Rate it:
Views: 420
17 Aug, 2016
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
تُمہاری یاد میں دِل کا نِظام کس کا تھا تُمہاری یاد میں دِل کا نِظام کس کا تھا؟
یہ اِضطراب، یہ شوقِ دَوام کس کا تھا؟
جو بے نَقاب ہوا خواب میں، بتایا نہیں،
یہ حُسن، یہ نگہِ خوش کَلام کس کا تھا؟
سَکوتِ شَب میں جو دِل کو جَلا گیا آخر،
چَراغ کون تھا، شُعلۂ خام کس کا تھا؟
تُمہارے بعد جو تَنہائی کا سَفر گُزرا،
ہر ایک موڑ پہ سایہ، سَلام کس کا تھا؟
جو لَب ہِلے نہ کبھی، اَشک بَن کے بَہتا رہا،
وہ غَم تُمہارا تھا یا میرا نام کس کا تھا؟
جو زَخم دے کے بھی چُپ تھا، وہ شَخص کیسا تھا؟
نہ پُوچھ مجھ سے، وُہی اِنتقام کس کا تھا؟
دھُواں تھا دِل میں، مَگر روشنی سی باقی تھی،
جَلا جو خواب، وُہی احتشام کس کا تھا؟
جو زِندگی کو بِکھرنے سے روک لیتا تھا،
وہ حَرف، وہ دُعا، وہ کَلام کس کا تھا؟
سُنے بغیر جو خاموش ہو گیا مظہرؔ،
وہ آخری سا دِل آشوب جام کس کا تھا؟
نَظر میں عَکس رہا، دِل میں چُپ سا طُوفاں تھا،
یہ بے قَراری، یہ وَجد و قیام کس کا تھا؟
جو دَستِ غیر سے خط بھی ملا تو حَیرت تھی،
بِکھرتے حَرف میں وہ اِحترام کس کا تھا؟
کہیں سے آئی صَدا، اور سَب لَرز سے گئے،
یہ کَیف، یہ اَثر، یہ پَیام کس کا تھا؟
تُمہیں جو کہتے ہیں مظہرؔ وَفا سے دُور ہوا،
بَتاؤ ان کو، وُہی تو غُلام کس کا تھا؟
MAZHAR IQBAL GONDAL
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets