Add Poetry

مرا دامن تو ہے یہ صدیوں کا پیاسا لیکن

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, نیویارک

مرا دامن تو ہے یہ صدیوں کا پیاسا لیکن
اپنے سینے سے لگا ؤں گی اگر ساتھ چلو

میری چاہت کو نہ لفظوں سے تراشو ،دیکھو
ترے قدموں میں ،میں مر جاؤں مگر ساتھ چلو

Rate it:
Views: 240
14 May, 2015
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets