محبت کی راہوں میں کبھی اندھیرا نہیں ہوتا

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

محبت کی راہوں میں کبھی اندھیرا نہیں ہوتا
نفرت کرنے والوں کو نصیب سویرا نہیں ہوتا

اس کی زندگی تاریکی کا سنسان دشت ہے
جس کہ دل میں کسی کا بسیرا نہیں ہوتا

Rate it:
Views: 471
21 Jan, 2014