محبت آزمانا چھوڑ دو اب تم مرے جاناں کہ ہوں میں منتظر اظہار محبت کا مرے جاناں کہ سہنا اب بہت مشکل ہے یکطرفہ محبت کو مری یکطرفہ محبت کو دوطرفہ بنا کر تم مجھے اک زندگی اچھِی نئی بخشو مرے جاناں