یگانہ ہے ہر کوئی طالب کی بات مت کرنا خلوت سى زنرگی میں پیدا ایسے حالات مت کرنا تیری یادوں کے سیارے جی لیتا ہوں ایسے شراب پی کے بھول جاؤں جام کی برسات مت کرنا تمہارے ہونے سے میرا ہونا ممکن رضوان موت پرستار کرے تمہے ایسی ذات مت کرنا