Add Poetry

مجھے تم سے محبت ہے

Poet: M.Z By: M.Z, karachi

چاند کو ستاروں سے اور مجھے تم سے محبت ہے
پھولوں کو بہاروں سے اور مجھے تم سے محبت ہے

محفل میں جو ملنا اور نگاہیں جھکا لینا
کوئی سمجھ نہ پائے کہ مجھے تم سے محبت ہے

اب تمہارے ہجر میں بس اک کام آسمان تکنا
تم ستاروں پہ لکھ دینا مجھے تم سے محبت ہے

ہے ہمیں احساس تم کو بھی ہم سے پیار ہے لیکن
یہ میرے رو برو کہنا مجھے تم سے محبت ہے

Rate it:
Views: 382
02 Feb, 2011
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets