بناں سانسوں کے میراجینا ، اک پل بھی نہیں ممکن پھردنیا سے محبت کا ، مجھے کیوں اتنااندیشہ ھے زندگی میری توعاجزھے ، ان سانسوں کے سا منے پھر جاہ و حشمت کا ، مجھے کیوں اتنا اندیشہ ھے