جب مجھے لکھنا نہیں تھا آتا تب مجھے لکھنا نہیں تھا آتا لکھتا بھی تو کیسے لکھتا میرےذہین میں تُو نہیں تھا آتا اب ذہین میں جب سے آئے ہو میرے لفظوں میں سمائے ہو تب سے لکھ لکھ کہ انبار لگا دیے ہیں تیرے نام کے لفظوں سے پہاڑ بنا دیے ہیں