لوٹی دولت

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

اب ہو نیا معاہدہ حکومت پاکستان و‘براڈ شیٹ‘ کے درمیان
‘نیب‘معاہدےکے تحت لوٹی دولت خزانہ میں جمع کرائے
نئےراضی نامہ کی شرائط ہوں عوامی امنگوں کےمطابق
لوٹی دولت کےواپس ہونےپرکمپنی کو معاوضہ دیا جائے
 

Rate it:
Views: 1406
17 Jan, 2021
More Political Poetry