دنیا کی زندگی کچھ بھی تو نہیں بجز اک دھوکہ کے سوا

Poet: Unknown By: hamidrazakhan2011, Karachi

دنیا کی زندگی کچھ بھی تو نہیں بجز اک دھوکہ کے سوا
کیا یہ ممکن ہےکہ دنیا میں کوئی‘فراڈ‘ہونےنہ دیا جائے
اب انسان ‘سٹلائیٹ‘ سےبھی زمین پر کچھ دیکھ نہ پائے
سرپر‘براڈ شیٹ‘کو اب اتنازیادہ ‘براڈ‘ ہونےنہ دیا جائے
 

Rate it:
Views: 1303
17 Jan, 2021
More Political Poetry