Add Poetry

لمحہ فکر

Poet: Mohammad shaukat mehmood By: Mohammad shaukat mehmood, Jhelum

ناں ھے ، ھماری کوئى داستان محبت
اور ، نہ ھی کوئى قصہ کما ل کا

نفرت و بڑھائى ، دوقضیے ھیں ھمارے
یہی ھے ، قصہ ، ھمارے زوال کا

بے راہ روی کو ، تو ھم نے روک لیا
مگرنفرت و بڑھائى ، ھمیں لے ڈوبی

سوچو ، یہ کیسی بلا ئیں نکلیں
انہوں نے ، نہ چھوڑا کسی بھی کام کا

آج گر. ، فکر ھماری ان دونوں کے
حل پے ھو جائے متفکر

پھر ھو سکتا ھے شايد ، ماحول
ھماری بھی شا ن كا

Rate it:
Views: 370
11 Apr, 2012
Related Tags on Life Poetry
Load More Tags
More Life Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets