عشق

Poet: sami By: sami ullah khan bangash, kohat

میرے احساس میں تیری چاہت کا عالم ملا ہے
ٹوٹنے سے جو ٹوٹے نہ یہ وہ سلسلہ ہے

سنگ تیرے گزرے لمحوں کا نظارہ نگاہوں میں رواں ہے
بڑی شدت سے کی ہے یہ محبت میں نےمیری تنہائیوں میں بیاں ہے

جانے جاں یہ میرے عشق کے درد کی انتہا ہے
دوری میں تیری نزدیکیوں کی سسکتی صدا ہے

اب مشکل ہے تیرے بن کیا کروں
میرا ہر حال میں ہے تجھے پانا

میری بے تابیوں میں تیری پیاس ہے ایسی
نا ممکن ہے تجھ کو بلانا

Rate it:
Views: 738
27 Feb, 2008