صبح سویرےجو سلام بھیجاہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMصبح سویرےجوسلام بھیجاہے
محبت بھرا یہ پیغام بھیجا ہے
اور کسی کےلیے نہیں ہے
صرف آپ کےنام بھیجا ہے
گریقین نہیں تو پڑھکردیکھ لو
کتناخلوص و احترام بھیجاہے
کتنےخوش نصیب ہیں آپ صنم
جوآپ کو چاہت کاجام بھیجاہے
دل سےلگاؤگےتوراحت پاؤ گے
یہ جو اتناپیارا کلام بھیجا ہے
More Love / Romantic Poetry






