سدا درد ملتے رہے اپنے پیاروں سے اب ہم نے دوستی کرلی ہےخاروں سے کسی کے غم میں روتارہتاہوں رات بھر یہ بات پوچھ سکتے ہوچاندستاروں سے