اصغر کے پاس دولت نہ شہرت ہے نہ مقدر میں کسی کی محبت ہے اس زہر بھری زندگی کے جام پئیے جا رہا ہوں جیسےامرت ہے