Add Poetry

زندگی نےلیا ہے ایسا امتحاں میرا

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

زندگی نےلیا ہےایسا امتحاں میرا
سداساتھی رہا ہے غم دوراں میرا

اسے باتیں تو بہت کہنی ہوتی ہیں
اس کہ سامنےساتھ نہیں دیتی زباں میرا

دن رات رہتاہے دل پریشاں میرا
اس پہ نہیں ہے حال عیاں میرا

جو شخص مجھےساری دنیاسےعزیزتھا
وہی لوٹ کرلےگیا سارا جہاں میرا

چاروں سمت آندھیاں منڈلارہی ہیں
کہیں گرا نہ دیں یہ آشیاں میرا

 

Rate it:
Views: 380
09 May, 2015
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets