زندگی سے خوشیاں رخصت کر رہا ہوں

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

دن رات تیری محبت کا دم بھر رہا ہوں
زندگی سے خوشیاں رخصت کررہا ہوں

اب موت بھی روٹھ کر لوٹ جاتی ہے
مگر تیری جدائی کہ ہاتھوں مررہاہوں
 

Rate it:
Views: 432
21 Jan, 2014